Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Sayyiduna Ali (R.A.) ke Fazail-o-Manaqib ذکر الہی کی فضیلت اپنے موضوع کی یگانگت اور

SKU 97230756754
4.4
EUR150.00 EUR198.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21

Description

اپنے موضوع کی یگانگت اور منفرد اُسلوبِ نگارش کے سبب یہ ایک فقید المثال تصنیف ہے۔ اس کتاب میں طہارت کے فقہی پہلوؤں پر مشتمل مستند احادیث مع تحقیق و تخریج مرتب کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نفسِ موضوع سے متعلقہ آیات کو فصل کے شروع میں ’القرآن‘ کے ذیل میں درج کیا گیا ہے، جب کہ احادیث کو ’الحدیث‘ کے روشنی میں ذکر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے شروحاتِ حدیث کے ذریعے مذکورہ موضوع کی وضاحت اور اس سلسلے میں علمی اِشکالات کا بطریقِ اَحسن ازالہ بھی کیا گیا ہے۔

حصہ اول : روحانی ترقی و کمالات کے وظائف و اذکار

ERA) جو 22 مارچ 1972ء کو کانگریس کے 92 ویں اجلاس میں پیش کی گئی تھی اس کے مطابق تجویز کیا گیا تھا کہ متحدہ امریکہ یا اس کی کسی بھی ریاست میں حقوق کی مساوات کی نفی نہ کی جائے۔ اس ترمیم کو مطلوبہ حمایت میسر نہ آنے کے سبب یہ ترمیم سات سال بعد 22 مارچ 1979ء میں بے اثر (Expire) ہوگئی۔ اور یہ ترمیم منظور ہو کر قانون کا حصہ نہ بن سکی۔ جب کہ ریاست کا آئین نہ صرف انسانی حقوق کا حامل ہے بلکہ آنے والے زمانے میں اس کی عملی شکل بھی سامنے آتی رہی۔ جس کا عکاس وہ مدنی معاشرہ ہے جہاں حضور نبی اکرم ﷺ اور اُن کے خلفائے راشدین کا دورِ حکمرانی رہا۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’فضیلت و فرضیت نماز اور ترک پر وعید‘ میں نماز کی فضیلت، پابندی نماز کی اہمیت اور ترکِ نماز پر وعید سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔

حضور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صفاتی نام اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کی طرح بے شمار ہیں لیکن ذاتی نام صرف محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور احمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جو حسن معانی کی جان اور محبت کے پاکیزہ جذبوں کی ایمان افروز داستان ہیں۔ اس کتاب میں انتہائی تحقیق اور کدو کاوش کے بعد سو سے زائد اسمائے مبارکہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

Sayyiduna Ali (R.A.) ke Fazail-o-Manaqib ذکر الہی کی فضیلت اپنے موضوع کی یگانگت اور(187)

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products