Pay in 4 interest-free payments of $42.50 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 9 - Aug 14
Pay in 4 interest-free payments of $42.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 9 - Aug 14
Imam ud deen
شفاعت کا ا ختیار حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کریمی کا سب سے بڑا مظہر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عطا کئے جانے والے مقام محمود سے کیا مراد ہے؟
اَہلِ اِسلام کے لئے دو قومی تہوار مقرر کئے گئے ہیں: عید الفطر اور عید الاضحی۔ عید الفطر شوال کی یکم تاریخ کو آتی ہے اور عید الاضحی ذوالحجہ کی دس تاریخ کو۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روایت کے مطابق رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ہجرت کے وقت مدینہ منورہ تشریف لائے تو اہل مدینہ کے دو سالانہ دن مقرر تھے جن میں وہ کھیل کود کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ کیا دن ہیں؟ لوگوں نے کہا: یہ ہمارے جاہلی دور کا رواج ہے، ان دنوں میں ہم خوشی مناتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’اللہ تعالیٰ نے تمہیں ان دو دنوں کے بدلے دو بہتر دن عطا کئے ہیں۔ یعنی عید الفطر اور عید الاضحی۔‘ (سنن ابی داود)
آپ کے انہیں اسفار ميں سے ایک اہم سفر نامہ جو آپ نے ایران، عراق، ترکی اور شام کے اہم مقامات کی زیارت کے لیے کیا، نظرِ قارئین کیا جا رہا ہے۔ یہ سفر نامہ قبل ازیں بھی شائع ہو چکا ہے۔ یہ اس کا جدید اور اضافہ شدہ ایڈیشن ہے جس میں حضرت فرید ملتؒ کا تفصیلی تعارف اور اس موضوع پر جامع مقدمہ بھی شامل ہے۔
and beating the Western scholars at their own game
Khidmat-e-Din ky Taqazy awr Hamara Kirdar قرانی قسمیں Imam ud deen