Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Islam awr Ahl-e-Kitab hazrat eesa which promotes social well-being and

SKU 6126703644
4.8
EUR225.00 EUR265.00

Pay in 4 interest-free payments of $56.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 17 - Aug 22

Description

which promotes social well-being and empowerment

while keeping in view thethrough the use of contemporary business practices

🔹 رسل عظام اور انبیاء علیہ السلام پر ایمان لانا

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی ایمان اَفروز تحقیق ’’اَلْقَوْلُ الْمَتِيْن فِي أَمْرِ يَزِيْدَ اللَّعِيْن (یزید کے کفر اور اس پر لعنت کا ‏مسئلہ؟)‘‘۔ یہ کتاب لوگوں کی فکری واضحیت اور اعتقادی اصلاح کے لیے نسخہ کیمیا ہے۔ سانحہ کربلا کے اَصل کرداروں کے بارے میں انکشاف حقائق، واقعہ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ، نفس مسئلہ پر اپنی نوعیت کی منفرد اور جامع کتاب ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 2015ء میں ’مجالس العلم‘ کے عنوان سے درس و تدریس کے ایک سلسلے کا آغاز فرمایا تھا تاکہ ان ’مجالس العلم‘ کے ذریعے علم کا رجحان زندہ ہو اور ہم اپنی بنیاد سے اپنے تعلق کو مضبوط و مستحکم کرتے ہوئے دنیا کی امامت و قیادت کا فریضہ سرانجام دینے کے قابل ہو سکیں۔ ’علم اور مصادرِ علم‘ کے عنوان سے سجییہ کتاب ’مجالس العلم‘ کی ابتدائی اٹھارہ مجالس پر مشتمل ہے، جن میں علم کی فضیلت و اَہمیت اور اس کے مختلف روحانی و مادی ذرائع پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ اُمتِ مسلمہ کو اسلامی تناظر میں دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر علمی انقلاب بپا کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ اس کتاب میں نسلِ نو پر یہ حقیقت آشکار کی ہے کہ علم ہی وہ موثر ہتھیارہے، جس سے لیس ہو کر اُمتِ مسلمہ پوری دنیا پر چھا کر قرونِ وسطیٰ کی بھولی بسری داستان پھر سے دہرا سکتی ہے۔

Islam awr Ahl-e-Kitab hazrat eesa which promotes social well-being and

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products